صرف بھترال درس نظامی کے سلیبس کا حصہ درسی کتاب ہے۔

مصنف ترمیم

اس کے مصنف مولوی محمد منور الدین بن ملک فتح خان سکنہ بوچھال ضلع چکوال نے 1933ء میں تحریر کی

کتاب ترمیم

"صرف بھترال" کے نام سے قاضی غلام رسول جو علم صرف کی تدریس میں شہرت رکھتے تھے کی تقریروں کو کتابی صورت میں جمع کیا تھا، یہ کتاب آج بھی مدارس دینیہ میں پڑھائی جاتی ہے۔[1]

حوالہ جات ترمیم

  1. صرف بھترال،مکتبہ قادریہ جامعہ نظامیہ رضویہ انرون لوہاری گیٹ لاہور