صعیدی (Sa'idi) (عربی: صعيدى) بالائی مصر (عربی: صعيد مصر) [2] میں آباد افراد ہیں۔ تقریبا 40 فیصد مصر ی بالائی مصر میں رہتے ہیں۔[3]

بالائی مصری
Upper Egyptians
صعیدی
Sa'idis
صعايدة
کل آبادی
ca. 32 million (2008) مصر کی کل آبادی کا 40%
گنجان آبادی والے علاقے
 مصرca. 21 ملین (2008 تخمینہ)
زبانیں
صعیدی عربی، مصری عربی
مذہب
بنیادی طور پر: اسلام، قدامت پسند قبطی مسیحیت اور ایک بہت چھوٹی اقلیت بہائی.[1]

عربی ثقافت میں ہر بیوقوفی کی بات یا لطیفہ صعیدیوں سے جوڑ دیا جاتا ہے حالانکہ اس میں کوئی صداقت نہیں۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. "آرکائیو کاپی"۔ 2010-01-23 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-05-27
  2. Abu-Lughod، Lila (2006)۔ Local Contexts of Islamism in Popular Media۔ Amsterdam University Press۔ ص 24 pages۔ ISBN:90-5356-824-7
  3. "Young People in Upper Egypt: New Voices, New Perspectives"