صفیہ بنت جندب ، جو سُمرہ بنت جندب کے نام سے مشہور تھیں، محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے دادا عبد المطلب بن ہاشم کی پہلی بیوی اور ان کے دو بیٹوں حارث اور قثم کی والدہ تھیں.

صفية بنت جندب
معلومات شخصیت
شہریت مکہ   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شریک حیات عبد المطلب   ویکی ڈیٹا پر (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد حارث بن عبدالمطلب ،  قثم بن عبد المطلب [1]  ویکی ڈیٹا پر (P40) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

صفیہ بنت جندب (یا جندب) بن حجیر بن رئاب (یا زباب) بن حبیب بن سواع بن عامر بن صعصعہ بن معاویہ بن بکر بن ہوازن بن منصور بن عکرمہ بن خصفہ بن قیس بن عیلان بن مضر۔ [2]

شادی

ترمیم

آپ نے عبدالمطلب سے اس وقت شادی کی جب وہ جوان تھے اور آپ کا بیٹا حارث کئی سال تک ان کا اکلوتا بیٹا رہا۔ [2][3] [4]

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. https://al-maktaba.org/book/25800/9821
  2. ^ ا ب Muhammad ibn Saad. Kitab al-Tabaqat al-Kabir. Translated by Haq, S. M. (1967). Ibn Sa'd's Kitab al-Tabaqat al-Kabir Volume I Parts I & II, p. 99. Delhi: Kitab Bhavan.
  3. Abdulmalik ibn Hisham. Notes to Ibn Ishaq's Sirat Rasul Allah. Translated by Guillaume, A. (1955). The Life of Muhammad, p. 708 Note 97. Oxford: Oxford University Press.
  4. Muhammad ibn Ishaq. Sirat Rasul Allah. Translated by Guillaume, A. (1955). The Life of Muhammad, p. 62. Oxford: Oxford University Press.