صوبہ آذربائجان شرقی (فارسی: آذربایجان شرقی) (انگریزی: East Azarbaijan) ایران کے شمال مغربی علاقہ میں واقع صوبہ ہے جس کی سرحدیں مملکت آرمینیا، آذربائجان اور ایرانی صوبہ جات صوبہ اردبیل، صوبہ آذربائیجان غربی اور زانجان سے ملتی ہیں۔ صوبہ کا شمار ایران کے تاریخی علاقوں میں ہوتا ہے، جہاں کے فنون لطیفہ ایران اور ایرانی ثقافت و موسیقی کی پہچان ہیں۔ صوبائی صدر مقام ایران کا تاریخی شہر تبریز ہے۔

صوبہ آذربائیجان شرقی
صوبہ آذربائیجان شرقی
 

 
نقشہ

انتظامی تقسیم
ملک ایران   ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[1][2]
دار الحکومت تبریز   ویکی ڈیٹا پر (P36) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تقسیم اعلیٰ ایران   ویکی ڈیٹا پر (P131) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جغرافیائی خصوصیات
متناسقات 38°04′36″N 46°16′48″E / 38.0766°N 46.28°E / 38.0766; 46.28   ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[3]
رقبہ 45650 مربع کلومیٹر   ویکی ڈیٹا پر (P2046) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آبادی
کل آبادی 3909652 (مردم شماری ) (2016)[4]
3724620 (مردم شماری ) (2011)[5]
3603456 (مردم شماری ) (2006)[6]  ویکی ڈیٹا پر (P1082) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مزید معلومات
اوقات متناسق عالمی وقت+03:30   ویکی ڈیٹا پر (P421) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
فون کوڈ 0411  ویکی ڈیٹا پر (P473) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آیزو 3166-2 IR-03  ویکی ڈیٹا پر (P300) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قابل ذکر
اہم زبان(یں) فارسی (سرکاری)
باضابطہ ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جیو رمز 142549  ویکی ڈیٹا پر (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نقشہ
صوبہ آذربائجان شرقی، ایران

علاقہ کا رقبہ 47,830 مربع کلومیٹر اور آبادی 2005ء کے تخمینہ کے مطابق لگ بھگ چالیس لاکھ ہے۔ علاقہ زیادہ تر پہاڑی ہے اور موسم سرد و خشک ہے۔

آج کا آذربائجان شرقی ایران کا صنعتی مرکز ہے، جہاں 5000 سے زیادہ کارخانے ہیں۔ اہم صنعتوں میں شیشہ سازی، کاغذ سازی، کھانے پینے کی سربندی، چمڑہ سازی اور جوتا سازی اور تانبا کی مصنوعات بنانے کے کارخانوں کے علاوہ تبریز آئل ریفائنری اینڈ پیٹروکیمیکل کمپلیکس، تبریز ٹریکٹر مینوفیکچرنگ کمپنی، تبریز مشین مینوفیکچرنگ کمپنی اور آذربائجان اسٹیل ہیں۔ اس کے علاوہ تبریز دستکاریوں کے لیے بھی شہرت رکھتا ہے جہاں کے قالین اپنے رنگ اور معیار کی وجہ سے پوری دنیا میں پہچانے جاتے ہیں۔ ایک اندازہ کے مطابق علاقہ میں 66000 کے لگ بھگ قالین بننے کے مراکز ہیں جو دو لاکھ افراد کو روزگار فراہم کرتے ہیں۔ ایران سے برآمد کی جانے والی قالینوں کا 35 فیصد صوبہ آذربائجان شرقی میں تیار ہوتا ہے۔ آذربائجان شرقی کا شمار ایران کے امیر ترین علاقوں میں ہوتا ہے جو صنعتوں اور دستکاریوں کے علاوہ معدنی دولت سے بھی مالامال ہے، جہاں 1997ء تک 180 کانیں کام کر رہی ہیں اور 121 زیر تعمیر ہیں۔

مزید دیکھیے

ترمیم
  1.    "صفحہ صوبہ آذربائیجان شرقی في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 دسمبر 2024ء {{حوالہ ویب}}: تحقق من التاريخ في: |accessdate= (معاونت) و|accessdate= میں 15 کی جگہ line feed character (معاونت)
  2.     "صفحہ صوبہ آذربائیجان شرقی في ميوزك برينز."۔ MusicBrainz area ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 دسمبر 2024ء {{حوالہ ویب}}: تحقق من التاريخ في: |accessdate= (معاونت) و|accessdate= میں 15 کی جگہ line feed character (معاونت)
  3.     "صفحہ صوبہ آذربائیجان شرقی في خريطة الشارع المفتوحة"۔ OpenStreetMap۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 دسمبر 2024ء {{حوالہ ویب}}: تحقق من التاريخ في: |accessdate= (معاونت) و|accessdate= میں 15 کی جگہ line feed character (معاونت)
  4. جمعیت به تفکیک تقسیمات کشوری — اخذ شدہ بتاریخ: 29 اکتوبر 2023
  5. جمعيت کشور برحسب جنس در نقاط شهری و روستایی به تفکیک استان (۱۳۹۰) — اخذ شدہ بتاریخ: 29 اکتوبر 2023
  6. جمعیت برحسب جنس به تفکیک سن و استان در سال ۱۳۸۵ — اخذ شدہ بتاریخ: 29 اکتوبر 2023