صوبہ قرطبہ (ہسپانیہ)

(صوبہ قرطبہ سے رجوع مکرر)

قرطبہ (Córdoba) (ہسپانوی تلفظ: [ˈkorðoβa]), جسے انگریزی زبان میں کوردووا بھی کہا جاتا ہے Cordova ،[1] ہسپانیہ کا ایک صوبہ ہے، جو اس کے شمال مرکزی حصے اور خود مختار کمیونٹی اندلوسیا میں واقع ہے۔ اس کے ہمسایہ صوبے صوبہ مالقہ، صوبہ اشبیلیہ، صوبہ غرناطہ، صوبہ بطليوس، صوبہ ثیوداد ریال اور صوبہ خائن ہیں۔ اس کا رقبہ 13،769 مربع کلومیٹر ہے۔ اس کی آبادی 803،038 (2009) ہے جس میں سے تقریبا چالیس فیصد اسے دارالحکومت قرطبہ میں رہتے ہیں۔ ایک شاہی حکم کے تحت نومبر 30، 1833ء کو صوبہ قرطبہ اور 48 دیگر صوبوں کا قیام عمل میں آیا۔

صوبہ
قرطبہ Córdoba
پرچم
قرطبہ Córdoba
قومی نشان
نقشہ ہسپانیہ قرطبہ Córdoba اجاگر
نقشہ ہسپانیہ قرطبہ
Córdoba اجاگر
خود مختار برادریاندلوسیا
دارالحکومتقرطبہ
حکومت
 • صدرFrancisco Pulido Muñoz
رقبہ
 • کل13,769 کلومیٹر2 (5,316 میل مربع)
رقبہ درجہدرجہ 13th
 2.73% کل ہسپانیہ
آبادی (2009)
 • کل803,038
 • درجہدرجہ اٹھارہواں
 • کثافت58/کلومیٹر2 (150/میل مربع)
 1.78% کل ہسپانیہ
نام آبادیEnglish: Cordovan
(ہسپانوی: Cordobés)‏
سرکاری زبان(زبانیں)ہسپانوی
ویب سائٹdipucordoba.es

حوالہ جات

ترمیم