صہیون پہاڑی ( عبرانی הַר צִיּוֹן، ہارٹسیؤن ؛ عربی: جبل صحیون ، جبل صہیون، ) القدس یا یروشلم میں پرانے شہر کی دیواروں کے باہر ایک پہاڑی ہے۔ پہاڑی صہیون کی اصطلاح پہلے عبرانی بائبل میں شہرِِ داؤد کے لیے استعمال کی گئی ہے ( [2 Samuel 5:7] ، [1 Chronicles 11:5] ؛ [1 Kings 8:1] ، [2 Chronicles 5:2] ) اور بعد میں پہاڑ پر مسجد یا ہیکل کے لیے یہ پہاڑی دیواربراق یا دیوارگریہ سے 850 میٹر جنوب مغرب میں مزار داؤد کے پاس واقع ہے، لیکن اب اس کا مطلب بدل گیا ہے اور اب یہ قدیم یروشلم کے مغربی پہاڑی کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ [2] [3] عمومی طور پر اس اصطلاح کو پورے اسرائیل کے لیے بھی استعمال کیا جاتا ہے۔ [4]

صہیون پہاڑی
بلند ترین مقام
بلندی765 میٹر (2,510 فٹ)
جغرافیہ
مقامیروشلم
سلسلہ کوہسلسلہ کوہ الخلیل


حوالہ جات ترمیم

  1. "ترجمہ سکھلائی" 
  2. استشهاد فارغ (معاونت) 
  3. The Significance of Jerusalem: A Jewish Perspective
  4. استشهاد فارغ (معاونت)