ہاسن بھارت کی ریاست کرناٹک کا ایک ضلع ہے۔ اس کا صدر دفتر شہر ہاسن ہے۔


MaleNadu
ضلع
Sala fighting the Lion, the emblem of the Hoysala empire
Sala fighting the Lion, the emblem of the Hoysala empire
متناسقات: 13°N 76°E / 13°N 76°E / 13; 76
ملک بھارت
ریاستکرناٹک
صدر مراکزہاسن
تحصیلہاسن, ہولے نرسی پور, Arkalgud, Channarayanapatana, سکلیشپور, Belur, Alur, ارسیکیر
زبانیں
 • دفتریکنڑا زبان
منطقۂ وقتبھارتی معیاری وقت (UTC+5:30)
ڈاک اشاریہ رمز573201
رمز ٹیلی فون08172
گاڑی کی نمبر پلیٹKA-13, KA-46
ویب سائٹwww.hassan.nic.in

تاریخ ترمیم

ضلع ہاسن ہوئیسل سلطنت کا حصّہ تھا جس نے جنوبی ہند کے زیادہ تر علاقوں میں حکمرانی کی تھی۔ چودھویں صدی کے دوران سلطنت دہلی کے غلبے کی وجہ سے ہوئسل حکومت کمزور پڑ گئی اور وجے نگر سلطنت کا حصہ بن گئی۔

حوالہ جات ترمیم

بیرونی روابط ترمیم

  • "Activities of Hassan District NRDMS Centre" (PDF)۔ 2012۔ 16 جون 2013 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ 
  • Hassan History
  • History of Shravanabelagolaآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ mahamasthakabhisheka.com (Error: unknown archive URL)
  • History of Karnataka, Arthikajeآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ ourkarnataka.com (Error: unknown archive URL)
  • Census India
  • Protected Monuments of Hassan[مردہ ربط]
  • In and Around Shravanabelagola آرکائیو شدہ 2013-01-03 بذریعہ archive.today
  • Bringing glory back to temples