ضلع ریواڑی (Rewari district) شمالی بھارت میں واقع ریاست ہریانہ کے 21 اضلاع میں سے ایک ہے۔


गुड़गाँव ज़िला
ہریانہ کا ضلع
ہریانہ میں محل وقوع
ہریانہ میں محل وقوع
ملکبھارت
ریاستہریانہ
صدر دفترریواڑی
تحصیلیں1. ریواڑی, 2. باول, 3.کوسلی
رقبہ
 • کل1,594 کلومیٹر2 (615 میل مربع)
آبادی (2001)
 • کل65,351
 • کثافت41/کلومیٹر2 (110/میل مربع)
ویب سائٹسرکاری ویب سائٹ

آفات سماوی

ترمیم

یہ علاقہ 2015ء میں بارش اور ژالہ باری سے بری طرح سے متاثر ہوا تھا۔[1]

حوالہ جات

ترمیم