ریواڑی
- اگر یہ آپ کا مطلوبہ صفحہ نہیں تو دیکھیے، ریواڑی (ضدابہام)
ریواڑی (انگریزی: Rewari) بھارت کا ایک شہر ہے جو ریاست ہریانہ کے ضلع ریواڑی میں واقع ہے۔ یہ ضلع ریواڑی اور تحصیل ریواڑی کا صدر مقام بھی ہے۔ یہ شہر گڑگاؤں سے 51 کلومیٹر فاصلہ پر ہے۔
ریواڑی | |
ملک | بھارت |
ریاست | ہریانہ |
ضلع | ریواڑی |
تحصیلیں | 3 |
میونسپل کونسل | 1 |
منطقۂ وقت | IST (UTC+5:30) |
ویب سائٹ | rewari |
امن کی صورت حال
ترمیم2015ء میں گڑگاؤں اور ریواڑی میں فرقہ وارانہ کشیدگی رونما ہوئی جس میں کئی افراد زخمی ہوئے تھے۔ تاہم شہر میں تیزی سے حالات معمول پر لائے گئے۔[1]
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "آرکائیو کاپی"۔ 05 مارچ 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 دسمبر 2015
|
|