ضلع سوراب پاکستان کے صوبہ بلوچستان کا ایک ضلع ہے۔ سوراب کو 2017 میں ضلع کا درجہ دیا گیا۔ پہلے یہ ضلع قلات کا حصہ تھا۔ ضلع سوراب کے جنوب مشرق میں ضلع خضدار، شمال میں ضلع قلات، جنوب مغرب میں ضلع واشک اور شمال مغرب میں ضلع خاران واقع ہیں۔ یہاں کی آبادی کی اکثریت براہوئی لوگوں پر مشتمل ہے۔ جھالاوان براہوئی قبائل یہاں کی اہم آبادی ہے۔

ضلع
ضلع سوراب
صوبہ بلوچستان میں ضلع سوراب کا محل وقوع
صوبہ بلوچستان میں ضلع سوراب کا محل وقوع
ملک پاکستان
صوبہبلوچستان
صدر مقامسوراب
قیام2017
منطقۂ وقتPST (UTC+5)


حوالہ جات ترمیم