ضلع شہید بھگت سنگھ نگر
(ضلع شہید بگھت سنگھ نگر سے رجوع مکرر)
ضلع شہید بھگت سنگھ نگر (Shahid Bhagat Singh Nagar district) (سابقہ ضلع نواں شہر) بھارت کے شمال مغرب میں ریاست پنجاب کے 22 اضلاع میں سے ایک ہے۔ 2011 کے مطابق یہ ضلع برنالہ اور ضلع فتح گڑھ صاحب کے بعد پنجاب کا تیسرا سب سے کم آبادی والا ضلع ہے۔ ضلع کا نام برصغیر کی جدوجہد آزادی میں حصہ لینے والے بھگت سنگھ کے نام پر ہے۔
ਨਵਾਂਸ਼ਹਿਰ ਜ਼ਿਲ੍ਹਾ ضلع شہید بھگت سنگھ نگر Shahid Bhagat Singh Nagar ਸ਼ਹੀਦ ਭਗਤ ਸਿੰਘ ਨਗਰ | |
---|---|
ضلع | |
ضلع شہید بھگت سنگھ نگر | |
ملک | بھارت |
ریاست | پنجاب |
وجہ تسمیہ | نواں شہر یعنی نیا شہر |
ہیڈکوارٹر | نواں شہر |
حکومت | |
• ڈپٹی کمشنر | تانو کشیپ |
• ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر | امر جیت پال |
رقبہ | |
• کل | 1,266 کلومیٹر2 (489 میل مربع) |
آبادی (2011)‡[›] | |
• کل | 125,833 |
• کثافت | 99/کلومیٹر2 (260/میل مربع) |
زبانیں | |
• سرکاری | پنجابی |
منطقۂ وقت | بھارتی معیاری وقت (UTC+5:30) |
ٹیلی فون کوڈ | 01823 01885 |
خواندگی | 80.3% |
ویب سائٹ | nawanshahr |