مغربی سنگھ بھوم ضلع

بھارتی ریاست جھارکھنڈ کا ایک ضلع
(ضلع مغربی سنگھ بھوم سے رجوع مکرر)

مغربی سنگھ بھوم ؛ بھارتی ریاست جھارکھنڈ کے 24 اضلاع میں سے ایک ہے۔ یہ 16 جنوری 1990ء کو وجود میں آیا تھا ، جب قدیم سنگھ بھوم ضلع کو تقسیم کیا گیا تھا۔ چائباسا ضلع کا صدر مقام ہے۔[1]

Jharkhand کا ضلع
سرکاری نام
Jharkhand میں محل وقوع
Jharkhand میں محل وقوع
ملکبھارت
ریاستJharkhand
انتظامی تقسیمKolhan division
صدر دفترChaibasa
حکومت
 • لوک سبھا حلقےSinghbhum (shared with Seraikela Kharsawan district)
 • اسمبلی نشستیں5
رقبہ
 • کل5,351 کلومیٹر2 (2,066 میل مربع)
آبادی (2011)
 • کل1,501,619
 • کثافت280/کلومیٹر2 (730/میل مربع)
آبادیات
 • خواندگی59.54 per cent
 • جنسی تناسب1001
اوسط سالانہ بارش1422 ملی میٹر
ویب سائٹسرکاری ویب سائٹ

یہ ضلع شمال کی طرف کھونٹی ضلع ، مشرق میں سرائے کیلا کھرسواں ضلع ، جنوب مشرق میں اوڈیشا کے میوربھنج ضلع ، جنوب میں اوڈیشا کے کیندوجھر ضلع اور مغرب میں سمڈیگا ضلع اور اوڈیشا کے سندر گڑھ ضلع سے منسلک ہے۔[2]

تفصیلات

ترمیم

مغربی سنگھ بھوم ضلع کی مجموعی آبادی 1,501,619 افراد پر مشتمل ہے۔

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "About District | District West SinghBhum, Government of Jharkhand | India" (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 مئی 2020 
  2. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "West Singhbhum district"