ویاناڈ ضلع
(ضلع ویاناڈ سے رجوع مکرر)
ویاناڑ ضلع (انگریزی: Wayanad district) بھارت کا ایک رہائشی علاقہ جو کیرلا میں واقع ہے،2019 سے اس حلقہ سے ممبر پارلیمنٹ کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی ہیں ۔[1]
Wayanad | |
---|---|
ضلع | |
کالیکٹ کولیگل شاہراہ 212 سے ویاناڈ کا منظر | |
ملک | بھارت |
صوبہ | کیرلا |
صدر مراکز | کالپیٹا |
حکومت | |
• رکن پارلیمنٹ | ایم آئی شاہ نواز |
• ناظم ضلع | Keshavendra Kumar IAS |
• صدر ضلع پنچایت | این کے رشید |
رقبہ | |
• کل | 2,131 کلومیٹر2 (823 میل مربع) |
آبادی (2011) | |
• کل | 816,558 |
• کثافت | 380/کلومیٹر2 (990/میل مربع) |
زبانیں | |
• دفتری | ملیالم زبان، انگریزی |
منطقۂ وقت | بھارتی معیاری وقت (UTC+5:30) |
آیزو 3166 رمز | آیزو 3166-2:IN |
گاڑی کی نمبر پلیٹ | KL-12, KL-72, KL-73 |
ویب سائٹ | www |
تفصیلات
ترمیمویاناڑ ضلع کا رقبہ 2,131 مربع کیلومیٹر ہے اور اس کی مجموعی آبادی 816,558 افراد پر مشتمل ہے۔
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Wayanad district"
|
|