خواجہ طائف سلیم کا تعلق بنگالسے تھا۔انھوں نے 1303 عیسوی میں شاہ جلال کی قیادت میں فتحِ سلہٹ کی آخری لڑائی میں حصہ لیا۔ [1] فتح کے بعد، وہ گودھرالی (گودھرائل) پرگنہ کے سِلام گاؤں میں آباد ہوئے جہاں ان کا مزار اب بھی موجود ہے۔ [2] [3] [4]


طائف سلیم
খাজা তায়েফ সলিম
ذاتی
مدفنسِلام، سلہٹ ضلع
مذہباسلام
فرقہسنی
مرتبہ
دور1300 عیسوی
منصبساتھی شاہ جلال


حوالہ جات ترمیم

  1. غلام ثقلین (1962)۔ পূর্ব পাকিস্তানের সূফী সাধক [مشرقی پاکستان کے صوفیبنگلہ اکیڈمی۔ صفحہ: 19 
  2. احمد رشید (1976)۔ تذکرۃ الاولیاء۔ شیرین پبلیکیشنز۔ صفحہ: 153 
  3. ازہر الدین احمد صدّیقی (1977)۔ শ্রীহট্টে ইসলাম জ্যোতিঃ۔ بہاء الدین زکریا۔ صفحہ: 72 
  4. محمد ابو الحسین قادری (1969)۔ পূর্ব্ব পাকিস্তানে আওলিয়া দরবেশ۔ ساہتیہ کٹر۔ صفحہ: 91