طارق آباد ضلع منڈی بہاؤالدین میں ایک قصبہ اور یونین کونسل ہے۔ جو قادرآباد تا گوجرہ روڑ اور سیالموڑ تا گجرات روڑ پر آباد ہے۔[1]


طارق آباد
قصبہ اور یونین کونسل
ملک پاکستان
پاکستان کی انتظامی تقسیمپنجاب، پاکستان
ضلعضلع منڈی بہاؤالدین
تحصیلپھالیہ
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)

حوالہ جات

ترمیم
  1. "طارق آباد". Mandi Bahauddin (امریکی انگریزی میں). 3 اکتوبر 2013.