طالب ابو عرار (عبرانی: טלב אבו עראר) (پیدائش: 4 مئی 1967ء) ایک اسرائیلی بدو عرب سیاست دان جو متحدہ عرب فہرست کی جانب سے اسرائیلی کنیست کے رکن ہیں۔

طالب ابو عرار
(عربی میں: طلب أبو عرار ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

مناصب
رکن کنیست [1]   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن مدت
5 فروری 2013  – 22 جنوری 2015 
پارلیمانی مدت 19ویں کنیست  
رکن کنیست [2]   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن مدت
22 جنوری 2015  – 31 مارچ 2015 
پارلیمانی مدت 19ویں کنیست  
رکن کنیست [2]   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن مدت
31 مارچ 2015  – 30 اپریل 2019 
پارلیمانی مدت 20ویں کنیست  
معلومات شخصیت
پیدائش 4 مئی 1967ء (57 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اسرائیل [1]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت اسرائیل   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت متحدہ عرب فہرست   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان ،  وکیل   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی [1]،  عبرانی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حالات زندگی

ترمیم

ابو عرار نے ابو عرار اسکول میں معلمی سے اپنی پیشہ ورانہ زندگی کی ابتدا کی، اس اسکول میں انھوں نے 1989ء سے 2000ء تک تدریسی فرائض انجام دیے۔ بعد ازاں 2004ء تک ایک قصبہ عرعرۃ النقب کی مقامی کونسل کے سربراہ رہے۔

سنہ 2009ء میں انھیں اسرائیلی کنیست میں متحدہ عرب فہرست کا منتظم مقرر کیا گیا۔ 2012ء میں وہ متحدہ عرب فہرست کی فہرست میں 2013ء کے کنیست انتخابات کے لیے چوتھے مقام پر تھے[3] اور جماعت کی چار نشستوں پر کامیابی کے بعد وہ کنیست میں داخل ہو گئے۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب پ ت ناشر: کنیستחה"כ טלב אבו עראר
  2. ناشر: کنیستhttp://main.knesset.gov.il/mk/Pages/MKPositions.aspx?MKID=857
  3. United Arab List آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ bechirot.gov.il (Error: unknown archive URL) Central Elections Committee (عبرانی میں)