طالب قریشی
طالب قریشی جہلم (پنجاب)، پاکستان مشہور ادیب اورشاعر ہیں۔
طالب قریشی | |
---|---|
لقب | ادیب اور شاعر |
ذاتی | |
پیدائش | مارچ 1935ء |
وفات | فروری 2003ء |
مذہب | اسلام |
جماعت | ادب فیروز جہلم |
مرتبہ | |
دور | جدید دور |
نام
ترمیمقلمی نام طالب قریشی اصل نام عبد الغفار قریشی ہے
پیدائش
ترمیمقیام پاکستان سے پہلے مارچ 1935ء ڈیرہ دون ضلع بھارت میں پیدا ہوئے۔
وفات
ترمیممجموعہ کلام
ترمیم- روشن یادیں۔ خودنوشت
- اترتی شب نے پوچھا۔ شاعری
- اداس شام کی خوشبو۔ شاعری
- سورج کا سفر۔ شاعری
- رنگین اوارق۔ شاعری
- شہر طلب۔ شاعری
- لہو کی روشنی۔ شاعری
- شعور کی دستک۔ شاعری[1]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ وفیات ناموران پاکستان ،ڈاکٹر محمد منیر احمد سلیچ ،لاہور، اُردو سائنس بورڈ 2006ء ص 438