طالب ہاشمی
محمد یونس قریشی المعروف بہ طالب ہاشمی پاکستان کے مشہور ادیب، تذکرہ اور سیرت نگار تھے۔[1]
طالب ہاشمی | ||
---|---|---|
ادیب | ||
پیدائشی نام | محمد یونس قریشی | |
عرفیت | طالب ہاشمی | |
قلمی نام | طالب الہاشمی | |
ولادت | 12 جون 1923ء، سیالکوٹ | |
ابتدا | لاہور، پاکستان | |
وفات | 16 فروری 2008ء،لاہور (عمر 84-85 سال) | |
اصناف ادب | ادیب | |
ذیلی اصناف | سوانح نگار | |
تعداد تصانیف | تقریباً تیس | |
تصنیف اول | یہ تیرے پُر اسرار بندے | |
تصنیف آخر | اخلاقِ پیغمبری | |
معروف تصانیف | تیس پروانے شمع رسالت کے، تذکارِ صحابیات، حسنت جمیع خصالہ۔ | |
ویب سائٹ | / آفیشل ویب گاہ |
تصانیف
ترمیمطالب ہاشمی کی چھوٹی بڑی تصانیف کی تعداد 120 تک پہنچتی ہے، تا ہم ان کی مستقل تصنیفات 30 کے قریب ہیں:[2]
- ہمارے رسولِ پاک ؐ (صدارتی انعام یافتہ)،
- حکایاتِ سعدی ؒ،
- حکایاتِ صوفیہ،
- حکایاتِ رومی ؒ،
- اخلاقِ پیغمبری،
- سیرتِ طیبہ رحمتِ دارین ﷺ،
- سیرتِ فاطمۃ الزھراء ؓ،
- حَسُنت جمیعُ خِصالہٖ،
- خلقِ خیر الخلائق،
- سیرتِ خلیفتہ الرسول سیدنا ابوبکر صدیقؓ،
- سیرتِ حضرت سعد بن ابی وقاص ؓ،
- سیرتِ حضرت ابو ایوب انصاری ؓ،
- سیرتِ حضرت ابوہریرہ ؓ،
- حضرت عبد اللہ بن زبیر ؓ،
- تذکرہ شاہِ جیلان (عبد القادر جیلانی ؒ)،
- تذکرہ حضرت خواجہ اجمیری ؒ،
- تذکرہ شیخ الشیوخ بابا فرید ؒ،
- یادِ رفتگاں، (ماہرالقادری)،
- ابو یوسف یعقوب المنصور باللہ،
- الملک الظاہر بیبرس بند قداری،
- سلطان نور الدین محمود زنگی،
- سلطان ملک شاہ سلجوقی،
- یہ تیرے پر اسرار بندے،
- تاریخِ اسلام کی چار سو باکمال خواتین،
- خیرالبشر ؐ کے چالیس جاں نثار ؓ،
- شمعِ رسالت کے تیس پروانے ؓ،
- سرورِ کائنات کے پچاس صحابہ ؓ،
- رحمتِ دارین کے سو شیدائی،
- فوزِ سعادت کے ایک سو پچاس چراغ،
- حبیبِ کبریا کے تین سو اصحاب،
- وفودِ عرب بادگاہِ نبوی ؐ میں،
- تذکارِ صالحات،
- تذکارِ صحابیات،[3]
- اصلاحِ تلفظ و املا، [4]
- مکاتیبِ طالب ہاشمی بنام عبد القیوم حقانی، مرتبہ عبیداللہ عابد۔[5]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ سیرت النبی ؐ پر گراں قدر کتابوں کے مصنف 'طالب الہاشمی' از محمد اسلم لودھی
- ↑ https://www.google.com/url?sa=t&source=web&rct=j&opi=89978449&url=https://dailypakistan.com.pk/13-Feb-2023/1544580%3Fversion%3Damp&ved=2ahUKEwjfnLCe4a-CAxW3g_0HHbObCJIQFnoECAkQAQ&usg=AOvVaw1MuqlDQpzIYWqWNgrU5J08
- ↑ Bio-bibliography.com - Authors
- ↑ https://kitabosunnat.com/kutub-library/islahe-talafuz-w-imla
- ↑ "آرکائیو کاپی"۔ 2023-11-06 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2023-11-06