نوبل انعام برائے طبیعیات وصول کنندگان کی فہرست
(طبیعیات میں نوبل انعام حاصل کرنے والوں کی فہرست سے رجوع مکرر)
ہر سال رائل سویڈش اکیڈمی آف سائنس، سویڈیش اکیڈمی، کارولینسکا انسٹی ٹیوٹ اور ناروینجین نوبل کمیٹی نوبل انعام حاصل کرنے والوں کا اعلان کرتی ہے۔ یہ انعام ایسے اداروں یا شخصیات کو دیا جاتا ہے جنھوں نے کیمیاء، طبعیات، ادب،امن،فعلیات یا طب کے میدان میں نمایاں ترین کام انجام دیا ہو۔الفریڈ نوبل کی وصیت کے مطابق یہ انعام نوبل فاؤنڈیشن کے زیر انتظام ہے۔ ہر نوبل انعام یافتہ کو ایک سونے کا تمغا، ایک ڈپلوما اور ایک خاص رقم کی دی جاتی ہے۔ اس رقم کی قیمت ہر سال نوبل فاؤنڈیشن کی طرف سے طے کی جاتی ہے۔
فہرست
ترمیمفاتحین: