ولہیلم رونٹیگن (انگریزی: Wilhelm Konrad Roentgen؛ پیدائش:27 مارچ 1845ء - وفات: 10 فروری 1923ء) جرمنی کا ماہر طبیعیات جس نے ایکس شعاع دریافت کیں۔ وہ پروشیا میں پیدا ہوا۔ زیورچ میں تعلیم حاصل کرنے کے بعد سٹراس برگ، گیئسن، وہارزگ برگ اور میونخ کی دانش گاہوں میں پروفیسر رہا۔ 1895ء میں اس نے ایکس شعاع جنہیں اس کے نام کی مناسبت سے رونتجن شعاع بھی کہتے ہیں دریافت کیں۔ 1901ء میں اسے طبیعیات کا پہلا نوبل انعام ملا۔

ولہیلم رونٹیگن
(جرمنی میں: Wilhelm Conrad Röntgen ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش 27 مارچ 1845ء [1][2][3][4][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 10 فروری 1923ء (78 سال)[1][8][2][3][4][5][6]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
میونخ [9][8][10]  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات قولن سرطان   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات طبعی موت   ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش اپیلدورن (1848–)
زیورخ
وزبرگ
میونخ   ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت جمہوریہ وایمار (1918–)
جرمن سلطنت (1888–1918)
مملکت پرشیا (–1848)  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن سائنس کی پروشیائی اکیڈمی ،  باوارین اکیڈمی آف سائنس اینڈ ہیومنٹیز ،  رائل سویڈش اکیڈمی آف سائنسز ،  رائل نیدرلینڈ اگیڈمی برائے سائنس اور فنون   ویکی ڈیٹا پر (P463) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ زیورخ
یوتریخت یونیورسٹی
میونخ یونیورسٹی   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعلیمی اسناد پی ایچ ڈی   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ڈاکٹری مشیر اوگسٹ کنڈت   ویکی ڈیٹا پر (P184) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
استاذ اوگسٹ کنڈت   ویکی ڈیٹا پر (P1066) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ طبیعیات دان ،  پروفیسر ،  انجینئر ،  محقق   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان جرمن [11]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل طبیعیات   ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملازمت میونخ یونیورسٹی ،  یونیورسٹی آف ووتزبرگ ،  جامعہ زیورخ   ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کارہائے نمایاں ایکس شعاع   ویکی ڈیٹا پر (P800) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
ہیلمولٹز میڈل (1918)
اعزازی شہریت (1909)
 نوبل انعام برائے طبیعیات   (1901)[12][13]
تمغا رمفورڈ (1896)[14]
میٹوسی میڈل (1896)
 آرڈر آف میرٹ فار آرٹس اینڈ سائنس   ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نامزدگیاں
دستخط
 

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب ربط: https://d-nb.info/gnd/118745743 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
  2. ^ ا ب فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/6266 — بنام: Wilhelm Konrad Röntgen — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  3. ^ ا ب فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/128765985 — بنام: Wilhelm Conrad Rontgen — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  4. ^ ا ب RKDartists ID: https://rkd.nl/artists/384019 — بنام: Wilhelm Konrad Röntgen — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  5. ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6cr5xrr — بنام: Wilhelm Röntgen — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  6. ^ ا ب KNAW past member ID: http://www.dwc.knaw.nl/biografie/pmknaw/?pagetype=authorDetail&aId=PE00002640 — بنام: W.C. Röntgen — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  7. https://brockhaus.de/ecs/julex/article/röntgen-wilhelm-conrad — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  8. ^ ا ب مدیر: الیکزینڈر پروکورو — عنوان : Большая советская энциклопедия — اشاعت سوم — باب: Рентген Вильгельм Конрад — ربط: https://d-nb.info/gnd/118745743 — اخذ شدہ بتاریخ: 28 ستمبر 2015
  9. ربط: https://d-nb.info/gnd/118745743 — اخذ شدہ بتاریخ: 30 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
  10. Accademia delle Scienze di Torino ID: https://www.accademiadellescienze.it/accademia/soci/wilhelm-conrad-rontgen — اخذ شدہ بتاریخ: 1 دسمبر 2020
  11. کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/315936099
  12. ناشر: نوبل فاونڈیشنThe Nobel Prize in Physics 1901 — اخذ شدہ بتاریخ: 3 اگست 2015
  13. https://www.nobelprize.org/nobel_prizes/about/amounts/
  14. https://royalsociety.org/grants-schemes-awards/awards/rumford-medal/
  15. ناشر: نوبل فاونڈیشن — نوبل انعام شخصیت نامزدگی آئی ڈی: https://www.nobelprize.org/nomination/archive/show_people.php?id=8006