طب اذن و انف و حلق (otorhinolaryngology)[1] طب کی اس شاخ کہتے ہیں جس میں ناک، کان اور گلے کے امراض کا مطالعہ، ان پر تحقیق اور ان کے معالجے سے سروکار ہوتا ہے۔

طب اذن و انف و حلق

حوالہ جات

ترمیم
  1. امراض اذن و انف و حلق از حکیم وسیم احمد اعظمی۔