ططس جانسن

پاکستان میں سیاستدان

طِطُس جانسن یا ٹائٹس جانسن پاکستانی مسیحی سیاست دان ہیں جن کا چناؤ برائے اقلیتی نشست بلوچستان صوبائی اسمبلی پاکستان کے عام انتخابات، 2018ء میں ہوا۔ ان کا تعلق بلوچستان نیشنل پارٹی (مینگل) سے ہے۔[1]

ططس جانسن
اقلیتی وزیر بلوچستان
آغاز منصب
15 اگست 2018
معلومات شخصیت
رہائش بلوچستان
مذہب مسیحیت
جماعت بلوچستان نیشنل پارٹی   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات ترمیم

  1. "General Elections 2018 – Reserved Seats Returned Candidates Notifications – National Assembly and Provincial Assemblies"۔ Election Commission of Pakistan۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 اگست 2018