طفیل آباد یا چک 253 ضلع وہاڑی کی تحصیل بورے والا میں گگو منڈی پر بورے والا اور عارفوالہ کے درمیان واقع ایک قصبہ ہے جو میجر طفیل محمد نشان حیدر کی جائے ولادت و مدفن ہے۔[1]

قصبہ
طفیل آباد
ملکپاکستان
صوبہصوبہ پنجاب
ضلعضلع وہاڑی

حوالہ جات

ترمیم

30°13′N 72°50′E / 30.217°N 72.833°E / 30.217; 72.833