طلعت حرب
طلعت حرب (انگریزی: Talaat Harb) (عربی: طلعت حرب باشا; 25 نومبر 1867 – 13 اگست 1941) مئی 1920ء میں ایک سرکردہ مصری کاروباری اور بنک مصر اور اس کے گروپ آف کمپنیوں کے بانی تھے۔
طلعت حرب Talaat Harb | |
---|---|
(عربی میں: طلعت حرب) | |
طلعت حرب پاشا
| |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 25 نومبر 1867 |
وفات | اگست 13، 1941 قاہرہ |
(عمر 73 سال)
قومیت | مصری |
عملی زندگی | |
پیشہ | ماہر معاشیات |
مادری زبان | مصری عربی |
پیشہ ورانہ زبان | عربی ، مصری عربی |
وجہ شہرت | بانی بنک مصر |
درستی - ترمیم |