واقعاتترميم

  • 1987ء - پاکستانی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز کرکٹر عبد القادر نے لاہور میں انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ میچ میں چھپن رنز دے کر نو وکٹیں حاصل کیں [1]
  • 1839ء - ہندوستان کے ساحلی شہر کورنگا میں ہولناک طوفان سے تقریباً تین لاکھ افراد ہلاک اوربیس ہزار سمندر جہاز تباہ ہوئے [1]
  • 1759ء - دمشق اور بیروت میں تباہ کن زلزلے سے تیس ہزار سے چالیس ہزار کے درمیان میں افرادہلاک ہوئے [1]

ولادتترميم

وفاتترميم

تعطیلات و تہوارترميم

-- خواتین پر تشدد کے خلاف عالمی دن [1]

حوالہ جاتترميم

  1. ^ 1.0 1.1 1.2 1.3 "آج کا دن تاریخ میں"، اردو ڈاٹ کو