جبل زیتون
(طور زیتا سے رجوع مکرر)
جبل زیتون یا طور زیتا (Mount of Olives یا Mount Olivet) (عربی: جبل الزيتون، الطور؛ عبرانی: הַר הַזֵּיתִים، Har HaZeitim) ایک پہاڑ کی چوٹی ہے جو قدیم یروشلم سے مشرق میں ملحق ہے [1] اس کا نام زیتون کے درختوں جو اس کی ڈھلوانوں پر موجود تھے کی وجہ سے ہے۔ پہاڑ 3،000 سال سے زیادہ ایک یہودی قبرستان کے طور پر استعمال کیا جا رہا ہے اور یہاں تقریبا 150،000 قبریں موجود ہیں۔[2]
جبل زیتون Mount of Olives | |
---|---|
جبل زیتون | |
بلند ترین مقام | |
بلندی | 826 میٹر (2,710 فٹ) |
جغرافیہ | |
مقام | یروشلم |
سلسلہ کوہ | سلسلہ کوہ الخلیل |
تصاویر
ترمیم-
ابشالوم کا مقبرہ
-
حضرت زکریا کا مقبرہ
-
جبل زیتون 1899
-
جبل زیتون پر یہودی قبرستان
-
گتسمنی
-
میری میگڈالین کا کلیسہ
-
جبل زیتون موجودہ
حوالہ جات
ترمیم- ↑ This is Jerusalem Menashe Har-El, Canaan Publishing House, Jerusalem, 1977, p. 117
- ↑ International committee vows to restore Mount of Olives, Ynet.