مریم مگدلینی
مریم مگدلینی یا میری مگدلینی یا میری میگڈالین یا مریم مجدلیہ (Mary Magdalene) یا ماریا مگدالینا (یونانی: Μαρία ἡ Μαγδαληνή) [3] مسیحیت کی ایک خاتون مذہبی شخصیت ہے۔
میری مگدلینی Mary Magdalene | |
---|---|
میری مگدلینی | |
شاگرد | |
پیدائش | 8 مئی، 2 قبل مسیح[1] مگدالا، یہودا |
وفات | نامعلوم تاریخ مقام: ممکنہ، افسس، ایشیائے کوچک [2] |
تہوار | 22 جولائی |
منسوب خصوصیات | مرنے کے دوبارہ اٹھنے کے بعد مسیح کے پاؤں کو گلے لگایا |
سرپرستی | دوا خانے؛ کاوت؛ اطرانی، اطالیہ؛ مننشیل زندگی؛ تبدیلی مذہب؛ دستانے ساز؛ مُشّاطہ؛ گنہگار کفارہ؛ ان کے تقوی کے لیے مذاق اڑایا افراد؛ خوشبو ساز؛ دوا ساز؛ اِصلاح شُدہ طوائفیں؛ جنسی فتنہ؛ چمڑا رنگنے والے؛ عورتیں |
وہ مریم حضرت عیسی علیہ السلام کی ماں کے بعد عہد نامہ جدید میں دوسری سب سے اہم عورت ہیں۔[4] یہ مگدالا کی رہنے والی تھی، جو گلیل کی جھیل کے جنوب مغربی کنارے پر تھا۔عہد نامہ جدید میں کل 6 خواتین ہیں جن کا نام مریم ہے۔[5] ان چار اناجیل کے اندر اس مریم کا نام 12 بار ہے۔[6] جو کسی حواری کے نام سے زیادہ ہے۔ اس سے ایک انجیل بھی منسوب ہے۔ اور یہ دعوا بھی کیا جاتا ہے کہ یہ مسیح کی بیوی تھی اور اس سے ان کی اولاد پیدا ہوئی۔ عہد نامہ جدید کی تحریر سے ڈاونچی کوڈ کی فلم بندی تک ان کی شخصیت بہ تکرار پیچیدہ اور باعث اختلاف رہی ہے۔[7]
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ The Star of Bethlehem by en:Jack Horkheimer video, 1987
- ↑ "Saint Mary Magdalen"۔ New Catholic Dictionary۔ 1910۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2007-02-28
- ↑ Μαρία η Μαγδαληνή in Matt 27:56; 27:61; 28:1; [Mark 15:40]; 15:47; 16:1; 16:9 replaces "η" with "τη" because of the case change). [Luke 8:1] says "Μαρία ... η Μαγδαληνή" and 24:10 says "η Μαγδαληνή Μαρία". [John 19:25], 20:1 and 20:18 all say "Μαρία η Μαγδαληνή".
- ↑ Morrow, Carol Ann. "St. Mary Magdalene: Redeeming Her Gospel Reputation". The American Catholic. May 2006 [1] آرکائیو شدہ 2012-07-21 بذریعہ archive.today
- ↑ قاموس الکتاب، 906
- ↑ Lyons, Eric. "The Real Mary Magdalene". Apologetics Press
- ↑ "Who Was Mary Magdalene?" Smithsonian.com
بیرونی روابط
ترمیمویکی ذخائر پر مریم مگدلینی سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- 'ثبوت' یسوع نے قدیم پیپرس کے مطابق شادی کی تھی اس کا ذکر ہے کہ کس طرح اپنی بیوی مریم مگدلینی کی بات کی
- کیاحضرت عیسی علیہ السلام شادی شدہ تھے؟
- اس نے زندگی کے آخری 30 سال جہاں گزارے
- میری میگدلینی (pdfآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ u.arizona.edu (Error: unknown archive URL))
- "میری مگدلینی" اینسائکلوپیڈیا برٹانیکا آن لائن۔
- میری مگدلینی کی زندگیآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ catholicrevelations.com (Error: unknown archive URL)
- میری مگدلینی، کیتھولک انسائیکلوپیڈیا 1911
- سینٹ مریم مگدلینی کا کانوینٹآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ jerusalem-mission.org (Error: unknown archive URL)
- روایت میری مگدلینیآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ thenazareneway.com (Error: unknown archive URL)
- مریم میری مگدلینی
- مضامین اور 40 سے زیادہ پینٹنگزآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ oceanru.com (Error: unknown archive URL)
- میری مگدلینی
- میری مگدلینی کی انجیل
- مریم مگدلینی کے سلسلے میں 'ڈاونچی کوڈ کی غلطی
- میری مگدلینیآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ koti.phnet.fi (Error: unknown archive URL)