ظفر احمد چودھری
پاک فضائیہ کے پہلے سربراہ، (3 مارچ 1972ء تا 15 اپریل 1974ء)
ائر مارشل ظفر احمد چودھری پاک فضائیہ کے پہلے ائر چیف مارشل ہوئے ہیں۔
ایر مارشل ظفر احمد چودھری تین مارچ 1972ء تا پندرہ اپریل 1974ءیہ پاکستان ایرفورس کے پہلے چیف آف اسٹاف تھے۔ وہ 19 اگست 1926ء کو سیالکوٹ میں پیدا ہوئے ۔ 9 اپریل 1945ء کو انھوں نے رائل انڈین ایر فورس میں کمیشن حاصل کیا اور قیام پاکستان کے بعد انھوں نے مختلف اہم پوزیشنز پر اہم خدمات انجام دیں ۔ جولائی 1971 سے مارچ 1972 تک انھوں نے پی آئی اے کی سربراہی کی۔ 3 مارچ 1972ء کو وہ پاکستان فضائیہ کے سربراہ مقرر ہوئے اور 15 اپریل 1974ء تک اس عہدے پر فائز رہے۔ وہ ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان کے اساسی ارکان میں شامل ہیں ۔ [1]
ظفر احمد چودھری | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 19 اگست 1926ء سیالکوٹ ، برطانوی پنجاب ، برطانوی ہند |
||||||
وفات | 17 دسمبر 2019ء (93 سال) لاہور ، پنجاب ، پاکستان |
||||||
وجہ وفات | بندش قلب | ||||||
شہریت | برطانوی ہند (19 اگست 1926–15 اگست 1947) پاکستان (15 اگست 1947–17 دسمبر 2019) |
||||||
مناصب | |||||||
پائلٹ آفیسر | |||||||
برسر عہدہ 1946 – 1947 |
|||||||
سربراہ پاک فضائیہ | |||||||
برسر عہدہ 3 مارچ 1972 – 15 اپریل 1974 |
|||||||
| |||||||
عملی زندگی | |||||||
مادر علمی | رائل کالج آف ڈیفنس اسٹڈی جامعہ پنجاب |
||||||
پیشہ | کارکن انسانی حقوق | ||||||
عسکری خدمات | |||||||
لڑائیاں اور جنگیں | پاک بھارت جنگ 1965ء ، پاک بھارت جنگ 1971ء | ||||||
اعزازات | |||||||
ستارہ قائداعظم |
|||||||
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "آرکائیو کاپی"۔ 02 اکتوبر 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 ستمبر 2019