ظل ہما (سیاست دان)
ظل ہما (انگریزی: Zill-e-Huma) (ولادت: ) ایک پاکستانی سیاست دان ہے جو اگست 2018ء سے پاکستان کی قومی اسمبلی کی رکن ہیں۔
ظل ہما (سیاست دان) | |
---|---|
قومی اسمبلی پاکستان کی رکن | |
آغاز منصب 13 اگست 2018ء | |
معلومات شخصیت | |
جماعت | پاکستان تحریک انصاف |
درستی - ترمیم |
تعلیم
ترمیمظل ہما نے انٹرمیڈیٹ تک کی تعلیم حاصل کی ہے۔[1]
سیاسی زندگی
ترمیم2018ء کے عام انتخابات
ترمیمظل ہما 2018ء کے عام انتخابات میں خیبر پختونخوا سے خواتین کے لیے مخصوص نشست پر پاکستان تحریک انصاف کی امیدوار کی حیثیت سے پاکستان کی قومی اسمبلی کی رکن منتخب ہوئیں۔[2]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ Waseem Ahmad Shah (13 August 2018)۔ "PTI secures 16 of 22 seats reserved for women MPAs"۔ DAWN.COM۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 اگست 2018
- ↑ The Newspaper's Staff Reporter (12 August 2018)۔ "List of MNAs elected on reserved seats for women, minorities"۔ DAWN.COM۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 اگست 2018