عائشہ جاوید ، ایک پاکستانی سیاست دان ہیں جو 2008 سے مئی 2018 تک پنجاب کی صوبائی اسمبلی کے رکن رہیں۔

عائشہ جاوید (سیاستدان)
معلومات شخصیت
پیدائش 12 اکتوبر 1967ء (57 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ایبٹ آباد   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت پاکستان مسلم لیگ (ن)   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ابتدائی زندگی اور تعلیم ترمیم

عائشہ جاوید 12 اکتوبر 1967 کو ایبٹ آباد میں پیدا ہوئیں۔ انھوں نے 1996 میں پنجاب یونیورسٹی سے پولیٹیکل سائنس میں ماسٹر آف آرٹس کیا۔ [1]

سیاسی کیریئر ترمیم

عائشہ جاوید 2008 کے پاکستانی عام انتخابات میں خواتین کی مخصوص نشست پر پاکستان مسلم لیگ (ق) کی امیدوار کے طور پر پنجاب کی صوبائی اسمبلی کے لیے منتخب ہوئیں۔ انھوں نے مارچ 2013 میں پاکستان مسلم لیگ (ن) میں شمولیت اختیار کی ۔ وہ 2013 کے پاکستانی عام انتخابات میں خواتین کی مخصوص نشست پر مسلم لیگ ن کی امیدوار کے طور پر پنجاب کی صوبائی اسمبلی کے لیے دوبارہ منتخب ہوئیں۔

حوالہ جات ترمیم

  1. "Punjab Assembly"۔ www.pap.gov.pk۔ 20 جولا‎ئی 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 فروری 2018