عائشہ (عربی: عائشة، عا اے شا) ایک عربی زنانہ ذاتی نام ہے جس کا مطلب ہے "زندگی بسر کرنا"۔ عائشہ نام عائشہ بنت ابی بکر ووجہ محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے نام سے مخترع ہوا ہے۔ عائشہ اسلامی دنیا میں خواتین کا ایک مشہور نام ہے۔

عائشہ
تلفظعربی: [ʕa:ˈʔɪʃa]،
ترکی: [ɑjʃe]۔
صنفزنانہ
زبانعربی
اصل
معنیزندگی بسر کرنا

عائشہ ایک جیسے ہجوں کے ساتھ عرب دنیا اور ریاستہائے متحدہ امریکا جیسے ملک جہاں عرب لڑکیاں آباد ہیں، 1990ء کی امریکی مدرم شماری کے مطابق ہر عمر کی خواتین میں سے عائشہ نام 4,275 (مسلمان لڑکیوں میں سے ) لڑکیوں کا تھا یوں یہ نام امریکا بھر میں 997 واں سب سے زیادہ رکھا جانے والا نام تھا ۔[1] عائشہ نام انگریزی بولنے والوں میں مشہور ہونے کی ایک وجہ رئڈر ہیگرڈ کے ناول شی: آ ہسٹری آف ایڈونچر میں اس نام کا استعمال ہے۔

شخصیات

ترمیم

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم