گل بہار خاتون (Gülbahar Hatun) (عثمانی ترکی زبان: گل بهار خاتون) جسے عائشہ خاتون (A'ishā (Ayşe) Khātun) بھی کہا جاتا ہے، عثمانی سلطان بایزید دوم کی بیوی اور والدہ سلطان بطور سلیم اول کی ماں تھی۔[2]

گل بہار خاتون
Gülbahar (Kül-Bahār) Hatun
گل بهار خاتون
گل بہار خاتون مسجد میں گل بہار خاتون کا مزار

معلومات شخصیت
پیدائش ت (?)[1]
ترابزون
وفات ت 1510
ترابزون، سلطنت عثمانیہ
رہائش اماسیا، ترابزون
شہریت سلطنت عثمانیہ   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہب اسلام
شریک حیات بایزید دوم
اولاد سلیم اول
والدین عبد الصمد[1]
خاندان عثمانی خاندان   ویکی ڈیٹا پر (P53) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
وجہ شہرت والدہ سلطان، سلیم اول[1]

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب پ The Imperial House of Osman 4
  2. Yavuz Bahadıroğlu, Resimli Osmanlı Tarihi, Nesil Yayınları (Ottoman History with Illustrations, Nesil Publications), 15th Ed., 2009, page 157, ISBN 978-975-269-299-2

سانچہ:عثمانی شجرہ نسب