عائض القرنی ایک سعودی مصنف، شاعر، اور مبلغ ہیں۔ بہت سی کتابوں کے مصنف، تقاریر اور آڈیو اور ویڈیو لیکچرز موجود ہیں، جن میں اسباق، لیکچرز، مشاعرے اور ادبی سیمینار شامل ہیں۔ کتاب " لا تحزن" کو العائض القرنی کی کی سب سے نمایاں تصنیف سمجھا جاتا ہے، جس کی دس ملین سے زیادہ کاپیاں فروخت ہوئی ہیں۔

عائض القرني
(عربی میں: عائض القرني ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش 1 جنوری 1960ء (64 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سعودی عرب   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش سعودي
شہریت سعودی عرب   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ الامام محمد بن سعود الاسلامیہ   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ مصنف ،  شاعر ،  عالم مذہب ،  مشیر   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان عربی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ولادت

ترمیم

عائض القرنی 1379ھ مطابق یکم جنوری 1959ء کو صوبہ قرن کے گاؤں آل شریح میں پیدا ہوئے۔

تعلیم و تربیت

ترمیم

امام محمد بن سعود اسلامی یونیورسٹی سے بنیادی اصولوں سے یونیورسٹی کی ڈگری حاصل کی۔ پھر انھوں نے حدیث نبوی میں 1408 ھ میں الامام یونیورسٹی سے ماسٹر ڈگری حاصل کی، پھر المفہم کے عنوان سے 1423ھ میں الامام یونیورسٹی سے ڈاکٹریٹ کی جو صحیح مسلم شمس الدين قرطبی خلاصہ سے ہوئی القرنی نے امام محمد بن سعود اسلامی یونیورسٹی میں 7 سال تک حدیث نبوی کی تعلیم دی۔ جہاں فاؤنڈیشن کے سیکرٹری جنرل کی حیثیت سے خدمات انجام دیں۔

تالیفات

ترمیم

عائض القرنی نے حدیث تفسیر فقہ ادب سیرت نبوی اور ترجمے میں کام کیا اور ان کے سب سے مشہور تصنیف "لاتخزن" نامی ایک کتاب تھی۔ ان کی شائع کردہ کتابوں میں:

  • الإسلام وقضايا العصر
  • تاج المدائح
  • ثلاثون سببا للسعادة
  • دروس المسجد في رمضان.
  • فاعلم أنه لا إله إلا الله
  • مجتمع المثل.
  • ورد المسلم والمسلمة
  • فقه الديل
  • نونية القرني
  • المعجزة الخالدة
  • اقرأ باسم ربك
  • تحف نبوية
  • مملكة البيان
  • خارطة الطريق
  • السمو
  • شخصيات من القرآن الكريم
  • حتى تكون أسعد الناس
  • سياط القلوب
  • فتية آمنوا بربهم
  • هكذا قال لنا المعلم
  • ولكن كونوا ربانيين
  • من موحد إلى ملحد
  • إمبراطور الشعراء
  • وحي الذاكرة
  • إلى الذين أسرفوا على أنفسهم
  • ترجمان السنة.
  • حدائق ذات بهجة
  • العظمة.
  • لا تحزن
  • فقهيات
  • قصائد قتلت أصحابها
  • ضحايا الحب
  • وجاءت سكرة الموت بالحق
  • مقامات القرني
  • أحفظ الله يحفظك
  • أعذب الشعر
  • العظمة
  • التفسير الميسر
  • على ساحل ابن تيمية
  • أسعد امرأة في العالم
  • عاشق
  • زاد من لا زاد له
  • اشكر حسادك
  • ابتسم
  • أبيات سارت بها الركبان
  • شباب عادوا إلى الله
  • ثلاثون درسا للصائمين
  • كيف تطلب العلم
  • اُسوۃ العالَم (دکتور عائض القرنی)

شعری مجموعات

ترمیم

ان کے شعری مجموعات

  • لحن الخلود.
  • تاج المدائح.
  • هدايا وتحايا.
  • قصة الطموح ہیں

حوالہ جات

ترمیم
  1. Diamond Catalog ID for persons and organisations: https://opac.diamond-ils.org/agent/25122 — بنام: Aaidh ibn Abdullah al-Qarni
  2. عائض القرني آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ albabtainprize.org (Error: unknown archive URL) مؤسسة جائزة عبد العزيز سعود البابطين للإبداع الشعري "نسخة مؤرشفة"۔ 3 يناير 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 5 سبتمبر 2019 
  3. عائض القرني جود ريدز آرکائیو شدہ 2017-07-09 بذریعہ وے بیک مشین
  4. الدكتور عائض القرنيقناة اقرأ الفضائية آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ iqraa.com (Error: unknown archive URL)