عابد مبارک

پاکستانی اسلامی سکالر اور سیاست دان

مفتی عابد حسن مبارک ایک پاکستانی اسلامی اسکالر ہے.[1] 2018 کے الیکشن میں انھوں نے تحریک لبیک پاکستان کے ٹکٹ پر این اے 249 کے لیے الیکشن لڑا اور تیسرے نمبر پر 23981 ووٹ حاصل کیے۔[2][3]

عابد مبارک
معلومات شخصیت
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت تحریک لبیک پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ مفتی ،  عالم ،  سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

مفتی عابد قومی ٹی وی پر کئی ٹی وی شوز میں وقتا فوقتا دکھائی دیتے ہیں۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. "کمشنر سے مفتی عابد مبارک المدنی کی میمن بزنس کمیونٹی کے وفدکے ہمراہ ملاقات"۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 اگست 2021 
  2. "GENERAL ELECTION 25 JUL 2018 NA-249 (Karachi West-II) Result is Announced"۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 اگست 2021 
  3. "کراچی: این اے 249 ضمنی انتخاب، امیدواروں کی اسکروٹنی کا عمل جاری"۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 اگست 2021