عابد مشتاق
عابد مشتاق (پیدائش: 17 جنوری 1997ء) ایک بھارتی کرکٹ کھلاڑی ہے۔ [1] دسمبر 2023ء میں انھیں راجستھان رائلز نے 2024ء انڈین پریمیئر لیگ کے لیے کھلاڑیوں کی نیلامی میں خریدا تھا۔ [2] انھوں نے 27 ستمبر 2019ء کو جموں و کشمیر کے لیے وجے ہزارے ٹرافی میں اپنی لسٹ اے کی شروعات کی۔ [3] انھوں نے 11 نومبر 2019ء کو سید مشتاق علی ٹرافی میں جموں و کشمیر کے لیے ٹوئنٹی 20 میں ڈیبیو کیا۔ [4] انھوں نے 9 دسمبر 2019ء کو جموں و کشمیر کے لیے رنجی ٹرافی میں فرسٹ کلاس میں ڈیبیو کیا۔ [5]
عابد مشتاق | |
---|---|
شخصی معلومات | |
پیدائش | 17 جنوری 1997ء (27 سال) |
شہریت | بھارت |
عملی زندگی | |
پیشہ | کرکٹ کھلاڑی |
کھیل | کرکٹ |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Abid Mushtaq"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-09-27
- ↑ "After Rasikh, Another J&K Player Gets Acquired in IPL Auction 2024". Roshan Kashmir (امریکی انگریزی میں). 19 دسمبر 2023. Retrieved 2023-12-19.
- ↑ "Elite, Group C, Vijay Hazare Trophy at Jaipur, Sep 27 2019"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-09-27
- ↑ "Group E, Syed Mushtaq Ali Trophy at Surat, Nov 11 2019"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-11-11
- ↑ "Elite, Group C, Ranji Trophy at Dehradun, Dec 9-12 2019"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-12-09