عاطف رؤف (پیدائش: 3 مارچ 1964ء لاہور، پنجاب) ایک پاکستانی کرکٹر ہے۔[1]۔جنھوں نے پاکستان کی طرف سے 1 ٹیسٹ میچ کھیلا وہ دائیں ہاتھ کے بلے باز اور دائیں بازو کے آف بریک باولر تھے، انھوں نے پاکستانی قومی ٹیم کے علاوہ فرسٹ کلاس کرکٹ کے لیے زرعی ترقیاتی بینک ، اسلام آباد کرکٹ ایسوسی ایشن اور لاہور کی طرف سے بھی کرکٹ مقابلوں میں حصہ لیا تھا

عاطف رؤف ٹیسٹ کیپ نمبر131
ذاتی معلومات
مکمل نامعاطف رؤف
پیدائش (1964-03-03) 3 مارچ 1964 (عمر 60 برس)
لاہور, پنجاب، پاکستان, پاکستان
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا آف بریک گیند باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
واحد ٹیسٹ (کیپ 131)24 فروری 1994  بمقابلہ  نیوزی لینڈ
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹیسٹ فرسٹ کلاس
میچ 1 142
رنز بنائے 25 7885
بیٹنگ اوسط 12.50 39.82
100s/50s -/- 17/43
ٹاپ اسکور 16 200
گیندیں کرائیں - 315
وکٹ - 2
بولنگ اوسط - 145.00
اننگز میں 5 وکٹ - -
میچ میں 10 وکٹ - -
بہترین بولنگ - 1/29
کیچ/سٹمپ -/- 73/-
ماخذ: ESPNcricinfo، 27 فروری 2011

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Atif Rauf"