عالمی امن دفتر
عالمی امن دفتر (International Peace Bureau) کا قیام 1891ء میں ہوا یہ ادارہ عالمی امن کے اداروں میں سب سے پرانا ہے۔ مختلف ممالک کے درمیان روابط کے قیام میں مدد کرنے پر اسے 1910ء میں نوبل کا امن انعام دیا گیا۔
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیمبیرونی روابط
ترمیمویکی ذخائر پر عالمی امن دفتر سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- International Peace Bureau homepageآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ ipb.org (Error: unknown archive URL)
- The Castle of Peace / Society of Peace
علامتیہ نامکمل | پیش نظر صفحہ نوبل انعام یافتگان سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |