عالمی مجلس برائے کلیسیا
عالمی مجلس برائے کلیسیا (انگریزی: World Council of Churches) ایک بین الاقوامی کلیسیائی تنظیم جو 1948ء میں قائم ہوئی۔ جس کی مختلف کلیسیائیں (بلحاظ فرقہ) رکن ہیں۔[2] لیکن صرف رومی کاتھولک کلیسیا اس کی رکن نہیں ہے۔[3]
عالمی مجلس برائے کلیسیا | |
---|---|
فائل:World council of churches logo.gif | |
زمرہ بندی | پروٹسٹنٹ |
تشریق | پروٹسٹنٹ |
صدر دفاتر | جنیوا سویٹزرلینڈ |
ابتدا | 1948 ایمسٹرڈیم نیدرلینڈ |
باضابطہ ویب سائٹ | تنظیم کی ویب گاہ [1] |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "آرکائیو کاپی"۔ 2020-03-16 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-08-17
- ↑ "فہرست اراکین — World Council of Churches"۔ oikoumene.org۔ 2014۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-11-12
- ↑ Cross & Livingstone The Oxford Dictionary of the Christian Church OUP(1974) art.