عبادۃ بن الخشخاش الانصاری شہدائے غزوہ احد میں شامل صحابی ہیں۔

عبادہ بن خشخاش
معلومات شخصیت
عسکری خدمات
لڑائیاں اور جنگیں غزوۂ بدر ،  غزوہ احد   ویکی ڈیٹا پر (P607) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

نام و نسب

ترمیم

عبادہ بن الخشخاش بن عمرو بن زمزمة بن عمرو بن عمارة بن مالك بن عمرو بن بثيرة بن مشنوء بن القشر بن تميم بن عوذ مناة بن ناج بن تيم بن إراشة بن عامر بن عبيلة بن قسميل ابن فران بن بلی البلوي بدر میں شریک ہوئے۔ اور احد میں شہید ہوئے۔ اور ابن اسحاق کہتے ہیں کہ شہدائے احد میں سے نعمان بن مالک ،المجذر بن زیاد اور عبادۃ بن الخشخاش کو ایک ہی قبر میں دفن کیا گیا۔۔[1]

حوالہ جات

ترمیم
  1. اسد الغابہ جلد 2صفحہ 179 حصہ پنجم مؤلف: ابو الحسن عز الدين ابن الاثير ،ناشر: المیزان ناشران و تاجران کتب لاہور