عبدالعزیز جونیجو

پاکستان میں سیاستدان

عبد العزیز جونیجو ، (7 دسمبر 1961 - 13 فروری 2024ء)ایک پاکستانی سیاست دان تھے جو اگست 2018 سے اگست 2023ء اور مئی 2016ء سے مئی 2018ء تک سندھ کی صوبائی اسمبلی کے رکن رہے۔عبد العزیز جونیجو نے 2024ء کے الیکشن میں PS-80 دادو سے اپنی صوبائی اسمبلی کی نشست 35,549 ووٹ لے کر کامیابی حاصل کی جبکہ ان کے حریف جی ڈی اے کے کریم جتوئی نے 24,946 ووٹ حاصل کیے۔[2]

عبدالعزیز جونیجو
معلومات شخصیت
تاریخ پیدائش 7 دسمبر 1961ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ وفات 13 فروری 2024ء (63 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت پاکستان پیپلز پارٹی   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مناصب
رکن صوبائی اسمبلی سندھ [1]   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن سنہ
13 اگست 2018 
حلقہ انتخاب پی ایس-83  
پارلیمانی مدت 15ویں سندھ صوبائی اسمبلی  
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ابتدائی زندگی اور تعلیم

ترمیم

وہ 7 دسمبر 1961ء کو پیدا ہوئے۔انھوں نے این ای ڈی انجینئرنگ یونیورسٹی کراچی سے بیچلر آف انجینئرنگ کیا ہے۔ [3]

سیاسی کیریئر

ترمیم

عبد العزیز جونیجو مئی 2016ء میں ہونے والے ضمنی انتخابات میں حلقہ PS-76 دادو-III سے پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار کے طور پر سندھ کی صوبائی اسمبلی کے لیے منتخب ہوئے تھے ۔ وہ 2018ء کے پاکستانی عام انتخابات میں حلقہ PS-83 (دادو-I) سے پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار کے طور پر سندھ کی صوبائی اسمبلی کے لیے دوبارہ منتخب ہوئے۔

انتقال

ترمیم

عبد العزیز جونیجو کافی عرصے سے زیر علاج تھے۔اور خیرپور ناتھن شاہ مین 13 فروری کو انتقال کر گئے ان کی نماز جنازہ ان کے آبائی گاؤں خان پور جونیجو میں ادا کی گئی۔[4]

حوالہ جات

ترمیم
  1. http://www.pas.gov.pk/index.php/members/profile/en/32/605
  2. https://www.pakistantoday.com.pk/2024/02/13/ppp-newly-elected-mpa-abdul-aziz-junejo-passes-away/
  3. "Welcome to the Website of Provincial Assembly of Sindh"۔ www.pas.gov.pk۔ 05 اکتوبر 2023 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جنوری 2018 
  4. https://www.app.com.pk/domestic/mpa-elect-abdul-aziz-junejo-passes-away/