عبد العظیم (10 جون 1960 - 18 اپریل 2023ء) ایک بھارتی کرکٹ کھلاڑی تھا۔ وہ جنوبی زون کے پہلے کھلاڑی اور رنجی ٹرافی (1986ء بمقابلہ تامل ناڈو) میں ٹرپل سنچری بنانے والے ساتویں بھارتی کرکٹ کھلاڑی تھے۔ حیدرآباد کرکٹ ٹیم کے 15 سالہ کیریئر میں انھوں نے اول درجہ کرکٹ میں 4000 سے زیادہ رنز بنائے۔ [1] ستمبر 2014ء میں، عظیم کو حیدر آباد کرکٹ ٹیم کا کوچ نامزد کیا گیا اور ساتھ ہی نول ڈیوڈ عظیم کے اسسٹنٹ کے طور پر جبکہ این ایس گنیش کو حیدرآباد کرکٹ ٹیم کا فیلڈنگ کوچ بنایا گیا۔ [2] نومبر 2018ء میں، عظیم نے حیدرآباد کرکٹ پلیئرز ایسوسی ایشن کے جونیئر سلیکشن پینل کو یہ کہتے ہوئے چھوڑ دیا کہ دستے کے انتخاب میں طریقہ کار پر عمل نہیں کیا جا رہا ہے۔ [3] عظیم 18 اپریل 2023ء کو 62 سال کی عمر میں گردے فیل ہونے سے انتقال کرگئے۔

عبد العظیم
ذاتی معلومات
مکمل نامعبد العظیم
پیدائش10 جون 1960(1960-06-10)
حیدرآباد، آندھرا پردیش، ہندوستان
وفات18 اپریل 2023(2023-40-18) (عمر  62 سال)
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
حیثیتبلے باز
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
1979/80-1994/95حیدرآباد
ماخذ: کرک انفو، 26 فروری, 2016

حوالہ جات

ترمیم
  1. 17 April 2000 Hyderabad's Ranji triumphs - 49 years apart
  2. Abdul Azeem named Hyderabad coach
  3. "Azeem quits Jr Selection panel, says procedures not being followed"۔ The Times of India۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 نومبر 2019