عبدالعلیم خان (سیاست دان)

عبد العلیم خان ایک پاکستانی سیاست دان ہے جو پاکستان کی قومی اسمبلی کے منتخب رکن ہیں۔

عبدالعلیم خان (سیاست دان)
معلومات شخصیت
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

سیاسی کیریئر ترمیم

عبد العلیم نے 2024ء کے پاکستانی عام انتخابات میں این اے-219 (حیدرآباد-2) سے متحدہ قومی موومنٹ – پاکستان کے امیدوار کے طور پر کامیابی حاصل کی۔ انھوں نے 55,050 ووٹ حاصل کیے جبکہ دوسرے نمبر پر آزاد امیدوار مستنصر اللہ نے 38,315 ووٹ حاصل کیے۔[1][2]


حوالہ جات ترمیم

  1. "NA-219 - Hyderabad 2"۔ Dunya News۔ 13 February 2024۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 فروری 2024 
  2. "NA-219 Hyderabad 2"۔ Geo News۔ 13 February 2024۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 فروری 2024