عبد الغفور خان میو ، تین بار پنجاب کی صوبائی اسمبلی کے رکن منتخب ہو چکے ہیں۔ غفور میو بھی بارہا خبروں میں رہے ہیں۔ ان پر لاہور ایئرپورٹ پر کسٹم اہلکاروں سے بدتمیزی کا الزام لگایا گیا۔ [1] اس سے قبل 1997 میں ایم پی اے کے طور پر اپنے دوسرے دور میں وہ مال روڈ پر پولیس افسر کو مارنے کے حوالے سے اخبارات میں چھائے تھے۔ وہ تین بار رکن صوبائی اسمبلی منتخب ہوئے، ایک بار نواز شریف کے آبائی حلقے ماڈل ٹاؤن سے اور دوسری دفعہ نواز شریف کے دوسرے آبائی حلقے رائے ونڈ سے منتخب ہو چکے ہیں۔

عبدالغفور خان میو
معلومات شخصیت
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات

ترمیم
  1. Ch Aamer Waqas (2009-05-26)۔ "Minister Prisons 'indulged in impersonations'"۔ The Nation۔ NawaiWaqt Group ff Newspapers۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 نومبر 2009