عبداللہ اول بن حسین
(عبداللہ اول سے رجوع مکرر)
عبد اللہ اول بن حسین (Abdullah I bin al-Hussein) (عربی: عبد الله الأول بن الحسين) حسین ابن علی (شریف مکہ) کے تین بیٹوں میں سے دوسرا تھا۔
عبد اللہ اول Abdullah I | |
---|---|
شاہ اردن | |
25 مئی 1946 – 20 جولائی 1951 | |
پیشرو | قیام عہدہ (سابقہ امیر امارت شرق اردن) |
جانشین | طلال بن عبداللہ |
امیر امارت شرق اردن | |
1 اپریل 1921 – 25 مئی 1946 | |
پیشرو | قیام عہدہ |
جانشین | تبدیلی عہدہ شاہ اردن |
ملکہ دیگر بیویاں | مصباح بنت ناصر سوزدل خانم نہدہ بنت عمان |
نسل | شہزادی حیا طلال بن عبداللہ شہزادہ نائف شہزادی منیرہ شہزادی مقبولہ شہزادی نائفہ |
خاندان | ہاشمی |
والد | حسین ابن علی |
والدہ | عبدییہ بنت عبد اللہ |
پیدائش | فروری 1882 مکہ، سلطنت عثمانیہ |
وفات | 20 جولائی 1951 (عمر 69)[1][2] مسجد اقصٰی، یروشلم |
تدفین | رغدان محل |
مذہب | اسلام |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ Dale H. Hoiberg، مدیر (2010)۔ "Abdullah"۔ Encyclopedia Britannica۔ I: A-ak Bayes (15th ایڈیشن)۔ Chicago, IL: Encyclopedia Britannica Inc.۔ صفحہ: 22۔ ISBN 978-1-59339-837-8
- ↑ Some sources state that his birth date was on the 22nd of September.