عبدالمنیم
عبدالمنیم ، ایک پاکستانی سیاست دان ہیں جن کا تعلق ضلع شانگلہ کے نیم کلے سے ہے۔ [1] انھوں نے محکمہ سیاحت میں معاون خصوصی کے طور پر خدمات انجام دی ہیں اور پاکستان تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے خیبرپختونخوا اسمبلی کے رکن ہیں۔ [2] [3] انھیں فروری 2018 میں سپریم کورٹ آف پاکستان نے عوامی عہدہ رکھنے کے لیے نااہل قرار دیا تھا ۔
عبدالمنیم | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
جماعت | پاکستان تحریک انصاف |
عملی زندگی | |
پیشہ | سیاست دان |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Abdul Munim"۔ kpktribune.com۔ 2017-12-06 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-12-05
- ↑ "Mr.Abdul Munim"۔ www.pakp.gov.pk۔ 2023-05-11 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-12-05
- ↑ "Politician Abdul Munim"۔ www.awamipolitics.com۔ 11 اگست 2015۔ 2019-03-06 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-12-05