عبد الباقي الزرقانی (انگریزی: Abd-al-Baqi al-Zurqani) کا مکمل نام عبد الباقی بن یوسف بن احمد بن محمد بن علوان الزرقانی تھ۔ وہ مصر کے عالم تھے۔ وہ جامعہ ازہر سے فارغ التحصیل تھے۔[1] عبد الباقی الزرقانی مالکی المسلک تھے۔ انھوں نے خلیل بن اسحاق الجودی کی کتاب مختصر خلیل پر تبصرہ لکھا ہے۔[2] خلیل کی یہ کتاب بذات خود محمد بن الحسن البنانی (1113–1194/1701-1780) کی کتاب الفتح الربانی کی شرح ہے۔

عبد الباقی الزرقانی کے فرزند مشہور عالم دین محمد الزرقانی ہیں۔

حوالہ جات ترمیم

  1. "Sakeenah: Luminaries"۔ 18 جنوری 2007 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 اپریل 2021 
  2. "آرکائیو کاپی"۔ 10 فروری 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 اپریل 2021 

بیرونی روابط ترمیم