علامہ عبد التواب صدیقی اچھروی ایک پاکستانی سنی مناظر اور شیخ الحدیث تھے۔ آپ مولانا محمد عمر اچھروی کے بیٹے، شیخ الحدیث دارالعلوم نظامیہ رضویہ لاہور اور مرکزی نائب امیر جماعت اہل سنت پاکستان تھے۔

وفات

ترمیم

عبد التواب صدیقی کی وفات 17 جون 2020ء کو بعمر 72 برس لاہور میں ہوئی۔[1]

حوالہ جات

ترمیم