عبد الرحمان بن عقیل بن ابی طالب (وفات 61ھـ/ 680ء) امام حسین رضی اللہ عنہ کے چچا زاد بھائی تھے اور کربلا کے شہداء میں سے تھے۔

عبد الرحمان بن عقیل
معلومات شخصیت
تاریخ وفات 10 اکتوبر 680ء   ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
زوجہ خدیجہ بنت علی ابی طالب   ویکی ڈیٹا پر (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والد عقیل ابن ابی طالب   ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والدہ ام ولد   ویکی ڈیٹا پر (P25) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عسکری خدمات
لڑائیاں اور جنگیں سانحۂ کربلا   ویکی ڈیٹا پر (P607) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

نام و نسب:عبد الرحمن بن عقیل ابن ابی طالببن عبد المطلب بن ہاشم بن عبد مناف بن قصی بن كلاب بن مرہ بن غالب بن فهر بن مالك بن قریش بن كنانہ بن خزیمہ بن مدركہ بن الیاس بن مضر بن نزار بن معد بن عدنان۔

آپ کی والدہ ایک کنیز (ام ولد) تھیں۔[1]

آپ کے والد عقیل بن ابی طالب اور چچا علی بن ابی طالب تھے۔

وفات

ترمیم

واقعہ کربلا میں آل ابوطالب میں سے پہلے شخص تھے جنھوں نے جنگ لڑی۔[2][3] 17 سواروں کو قتل کرنے کے بعد جب دشمن نے آپ کو ہر طرف سے گھیر لیا تو آپ پر سب نے اکٹھا حملہ کیا اور عثمان بن خالد بن اشیم جہنی اور بشر بن حوط ہمدانی قابضی نے آپ کو شہید کیا۔[2][4]

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. طبری، تاریخ الطبری، ج 5، ص 469؛ الكامل فی التاریخ، ج1، ص581؛ محمدی ری شهری، موسوعة الإمام الحسین (ع)، ص 172- 173، ؛امالی شجری، ج1، ص 171.
  2. ^ ا ب أبصار العین فی أنصار الحسین - شیخ محمد السماوی - صفحة 92[مردہ ربط]
  3. "شرح الأخبار - قاضی نعمان مغربی - ج 3 - صفحة 195"۔ 24 جولا‎ئی 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 ستمبر 2018 
  4. "مقاتل الطالبیین - ابو الفرج اصفهانی - صفحة 61"۔ 30 اکتوبر 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 ستمبر 2018