عبد الرحمان بن فیصل آل سعود
عبد الرحمان بن فیصل آل سعود (عربی: عبد الرحمن بن فيصل آل سعود) امارت نجد دوسری سعودی ریاست کا آخری حکمران تھا۔ وہ فیصل بن ترکی بن عبداللہ آل سعود کا بیٹا اور جدید سعودی عرب کے بانی عبد العزیز بن عبد الرحمن آل سعود کا والد تھا۔
عبد الرحمان بن فیصل عبد الرحمان نجدی Abdul Rahman of Nejd عبد الرحمن بن فيصل | |
---|---|
اولاد
| |
نبیل خاندان | آل سعود |
پیدائش | 1850 |
وفات | 1928ء (عمر 77–78) ریاض، امارت نجد |