محمد بن عبد الرحمن آل سعود

محمد بن عبد الرحمن بن فیصل آل سعود (عربی: محمد بن عبد الرحمن بن فيصل آل سـعود) عبد الرحمان بن فیصل، امام امارت نجد کا بیٹا تھا۔ وہ ابتدا میں اپنے بھاَئی عبد العزیز بن عبد الرحمن کا حامی تھا تاہم دونوں بادشاہت کے لیے اپنے بیٹوں کو نامزد کی کوشش اور کوئی متفقہ فیصلہ نہ ہونے کی وجہ سے الگ ہو گئے۔ یہ تنازع محمد کے بیٹے خالد کی موت کا سبب بنا۔[2]

محمد بن عبد الرحمن بن فیصل آل سعود
Muhammad bin Abdul-Rahman bin Faisal Al Saud
محمد بن عبد الرحمن بن فیصل بن ترکی بن عبد اللہ آل سعود
اولاد
  • خالد
  • فہد
  • سعد
  • سعود
  • عبد اللہ
  • عبد العزیز
  • بندر
  • سلمان
  • فیصل
نبیل خاندانآل سعود
والدہسارہ بنت جیلیوی بن ترکی الجلیوی [1]
پیدائش1882
امارت نجد
وفات25 جولائی 1943
مذہباسلام

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Royal Family Directory"۔ www.datarabia.com (بزبان انگریزی)۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 دسمبر 2016 
  2. James Wynbrandt (2010)۔ "A" Brief History of Saudi Arabia۔ Infobase Publishing۔ صفحہ: 182۔ ISBN 978-0-8160-7876-9۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 اپریل 2013 

بیرونی روابط

ترمیم